Category Archives: Urdu

خوشی اور غم میں جھولتا من

(امرت پال سنگھ امرت)

من کا کام ہے منن کرنا، وچار کرنا. کامنا یا چاہت بھی من میں ہی پیدا ہوتی ہے

چاہت پوری ہونے کا یقین ہونا ہی امید ہے. چاہت پوری نہ ہونے کا خدشہ ہونا ہی بے امیدی ہے. امید دل میں خوشی کی لہر پیدا کرتی ہے. بے امیدی دل میں غم پیدا ہونے کی وجہ بن جاتی ہے

چاہت پوری ہو جائے، تو انسان کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہوتا. وہ یوں محسوس کرتا ہے، جیسے آسمان میں اڑتا پھر رہا ہو

چاہت پوری نہ ہو، تو انسان اداس ہو جاتا ہے. وہ ایسے محسوس کرتا ہے، جیسے کسی گہری کھائی میں گر پڑا ہو

خوشی مل جانا، یا خوشی کی محض امید ہی ہو جانی بہت ہوتی ہے دل کو اونچے آسمان میں اڑنے کے لئے. غم ملا جانا، یا غم کا صرف خدشہ ہی ہو جانا بہت ہوتا ہے دل کو کسی اندھیری کھائی میں پھینکنے کے لئے

ایک ام انسان کبھی اپنی چھوٹی سی دنیا میں خوشیوں میں اونچا اڑنے کی غلط فہمی میں پڑا رہتا ہے اور کبھی اپنی چھوٹی سی زندگی کی کسی گہری کھائی میں گر کر وہ غم کے پیالے پی رہا ہوتا ہے. کبھی سکھ، کبھی دکھ. کبھی خوشی کا موسم، کبھی غمگین ماحول

اونچا اڑنے اور گہری کھائی کے بیچ جھولتا رہتا ہے ایک عام انسان. کبھی دل خوشی کے آکاش میں انچا جا پہنچتا ہے اور کبھی غم کی گہری کھائی میں پڑا ہوا معتم منانے لگتا ہے

Gurbani

عبادت کے بغیر بچپن، جوانی اور بدھھپا بیکار

(امرت پال سنگھ امرت)

بچپن، جوانی اور بڑھاپا یہ تین الگ الگ مکام انسان کی زندگی میں آتے ہیں. بچپن کھیل کود میں ہی کب بیت گیا، اس کا انسان کو پتا ہی نہی چلتا. جوانی میں انسان اپنے کام دھندھوں اور دل کی خواہشیں پوری کرنے میں ہی لگا رہتا ہے. اس کو ہوش تب آتا ہے، جب بوڑھی امر میں وہ کوئی کام کرنے لائیک ہی نہی رہتا

بچپن بیت گیا کھیل کود میں، جوانی بیت گی کام دھندھے مے. اب بوڑھاپے میں بیماریوں نے گھیر لیا ہے. نہ بچپن میں، نہ جوانی مے اور نہ بوڑھاپے میں اپنے مالک خدا کو یاد کیا. بھگوان کی تو یاد آیی ہی نہی

گورو تیغ بہادر صاحب فرماتے ہیں ک خدا کے ذکر کے بنا، بھگوان کی یاد کے بنا بچپن، جوانی اور بڑھاپا بیکار ہی چلا گیا

Gurbani

امرت ولڈ بانٹیگی بھانگ پر ٹریکٹ

چاہے امرت ولڈ ڈوٹ کوم ویب سائٹ نے انٹرنیٹ پر کیی آرٹیکل شعیہ کیے ہیں، یہ محسوس کیا گیا ہے ک کچھ آرٹیکل کاغز پر شعیہ کرنے چاہئے اور ان لوگوں میں تقسیم کرنے چاہیے، جو انٹرنیٹ کا استمعال نہیں کرتے

امرت پال سنگھ ‘آمریت’ کو یہ بتایا گیا ہے ک خاص موقوں پر یمنانگر ظلہ کے چھچھرولی کے اس پال گوردواروں میں بھانگ بانٹی جاتی ہے. اس بات کو زہن میں رکھتے ہوے ، پہلا ٹریکٹ بھانگ کے بارے میں پنجابی زبان میں شعیہ کرکے اس علاقے میں بانٹا جاےگا

ویب سائٹ امرت ولڈ ڈوٹ کوم پر پہلے سے ہی ایک آرٹیکل بھانگ پر پنجابی میں شعیہ کیا ہویا ہے. اسی آرٹیکل کو کاغذ پر شعیہ کر کے تقسیم کیا جاےگا